Download Status
?آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!?
?کون……کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!?
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو?
??
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے?
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں…???
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں…???
سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔♥️✨
کچھ خواب تم نے توڑ دیے?
باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے?
??
مانتا ہوں بہت برا ہوں?❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔?
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ?
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی??
?….. ہم صرف شریف لوگ ہیں …!!!
?….. کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا …!!
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!???
دل جلانے کے لئے دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو???
یہ جو حالات ہیں میرے سدھر جائیں گے
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے.?
?”جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے”❤️?
تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گا مجھے آزمانے کے بعد✨♥️
?ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮰ?*
?ﻟﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺁﮮ
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں??
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے??
Sad shayari images,sad love shayari in Hindi,sad dp,sad dp, TikTok emotional video, love shayari status,vip sad shayari Urdu poetry, heart touching sad ghazal,dukhi ghazal, sad poetry for heartbrokin poeple, heartbrokin sad status,Punjabi poetry sad status, love shayari,love sad shayari love shayari in Hindi, heart broken love,top Urdu shayari status,deep lines